نئی دہلی 22 اکتو بر ( ایجنسیز) و زیر اعظم نر یند ر مو دی نے با لی ووڈ سپر اسٹا ر سلما ن خان کی سو وچھ بھا ر ت مشن کی مہم کی تعریف کی اور کہا کہ ا س مہم سے لو گو ں میں اچھا ا ثر پڑ یگا ۔ مو دی نے ٹو یٹ پر لکھا ہے کہ سلما ن خا ن
کی کو شش منفر د ہے اور کئی لو گ سووچھ بھا ر ت مشن کی مہم سے متا ثر ہو نگے۔ سلما ن خان نے ممبئی کے مقا م کر جت میں صفا ئی کی مہم میں حصہ لے کر سو و چھ بھا ر ت مہم میں ا پنا حصہ ادا کیا ۔ وا ضح ر ہے کہ مو دی نے صفا ئی مہم کا آ غا ز مہا تما گا ند ھی کی یو م پید ا ئش 2 اکتو بر سے شر و ع کیا تھا۔